Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں اسلحہ لائسنس ، فروخت و مرمت کے عمل میں شفافیت کیلئےبرانچ کا عملہ تبدیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں اسلحہ لائسنس ، فروخت و مرمت کے عمل میں شفافیت کیلئےبرانچ کا عملہ تبدیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب میں اسلحہ لائسنس ، فروخت و مرمت کے عمل میں شفافیت کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب نے برانچ کا تمام عملہ تبدیل کردیا ، تمام ڈپٹی کمشنرز کوبھی عملہ تبدیل کرنے کی ہدایات کردی گئی۔

پنجاب میں اسلحہ لائسنس، اسلحہ فروخت و مرمت کے عمل میں شفافیت کیلئے اہم اقدام اٹھایا ہےمحکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرکےڈپٹی کمشنرزکو بھی اسلحہ برانچ کا تمام عملہ تبدیل کرنے کی ہدایت کردی۔

نوٹیفکیشن کےمطابق میرٹ کی بالادستی اورعوامی شکایات کےازالے کیلئےاسلحہ برانچ کا تمام عملہ تبدیل کیا جائےیہ قدام اسلحہ برانچ کی کارکردگی اور احتساب کا عمل بہتربنانے کیلئےکیاگیاہےاسلحہ برانچ میں ایک سال مکمل کرنے والے تمام افسران و عملے کو تبدیل کیا جائیگا۔

نوٹی فکیشن میں کہاگیاہےکہ عملہ تبدیل کرکے محکمہ داخلہ کورپورٹ بھجوائی جائےمحکمہ داخلہ پنجاب نےاسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کررکھے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک ضلع جہلم کے لیے ایک "گیم چینجر” ثابت ہوگی ، بلال اظہر کیانی

3 اپریل, 2025

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

18 اپریل, 2024

جہلم میں سپیکرز چوری کرنے والا چور گرفتار، چوری شدہ سپیکرز برآمد

3 اپریل, 2024

حکومت نے نیشنل سیونگ اسکیمز پر منافع کم کردیا

1 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں