Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں پہلی ویمن گیمز 2026 کا شاندار انعقاد، خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں پہلی ویمن گیمز 2026 کا شاندار انعقاد، خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کمیٹی سوہاوہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام پہلی مرتبہ “ویمن گیمز سوہاوہ 2026” کا شاندار اور تاریخی انعقاد کیا گیا۔

اس پروقار ایونٹ میں خواتین کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں، اعتماد اور کھیلوں سے محبت کا عملی مظاہرہ کیا۔

تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو سنیہ صافی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جبکہ پروگرام کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے کی۔ انتظامیہ کی جانب سے بہترین انتظامات کیے گئے، جس کے باعث یہ ایونٹ سوہاوہ کی تاریخ میں خواتین کے لیے منعقد ہونے والا پہلا بڑا اسپورٹس میلہ ثابت ہوا۔

ویمن گیمز میں کرکٹ، رسہ کشی، ایتھلیٹکس، شطرنج اور مختلف فن گیمز کے دلچسپ مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں خواتین کھلاڑیوں نے جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو سنیہ صافی اور اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر نے مختلف مقابلوں کا معائنہ کیا اور خواتین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے حوصلے اور اعتماد کی تعریف کی۔

اختتامی تقریب میں ڈپٹی کمشنر جہلم کے ویژن کے مطابق فاتح کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ ویمن گیمز جیسے ایونٹس خواتین کو بااختیار بنانے، صحت مند معاشرے کی تشکیل اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کی قیادت میں ضلع بھر میں خواتین کے لیے اس نوعیت کی تعمیری اور مثبت سرگرمیاں مستقبل میں بھی باقاعدگی سے منعقد کی جاتی رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
66%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ سرعام فروخت ہونے لگا

9 جنوری, 2024

شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جارہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

21 نومبر, 2024

منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کردیے گئے

17 اگست, 2024

جہلم میں مونگ پھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کی قوت خرید جواب دے گئی

25 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں