Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیرسٹر معراج الدین فارانی مسلم سمٹری چگویل میں سپرد خاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیرسٹر معراج الدین فارانی مسلم سمٹری چگویل میں سپرد خاک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانیہ کے سینئر قانون دان اور ماہر تعلیم بیرسٹر معراج الدین فارانی کو گارڈن آف پیس مسلم سمٹری چگویل میں سپردخاک کر دیا گیا۔

نماز جنازہ و تدفین میں برطانیہ بھر سے قانون، سیاست و دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کے علاوہ مرحوم کے شاگردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شرکا نے مرحوم کے صاحبزادے بیرسٹر فرحان فارانی سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعاکی۔

شرکاء کامرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھاکہ بیرسٹر معراج الدین سے تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں طلبہ نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے پوری ایک نسل کی رہنمائی کرتے ہوئے انہیں قانون کے شعبہ کی طرف راغب کیا۔ انہوں نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا اور یہ ہی درس اپنے شاگردوں کو بھی دیا۔

بیرسٹر معراج الدین نے نہ صرف قانون کی پریکٹس کی بلکہ کتابیں بھی تحریر و تالیف کیں جو کہ قانون کے شعبہ میں ایک سرمایہ ہیں۔ انہوں نے پاکستان لاء جنرل اور نیشنل لاء جنرل آف پاکستان کی بھی بنیاد رکھی۔ برطانیہ میں لاء فرم فارانی ٹیلرز کی بھی بنیاد رکھی جو آج تناور درخت بن کر لوگوں کی خدمت میں مصروف ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
37%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

18 مئی, 2024

پاکستانی پی ایچ ڈی طلباء کا پولینڈ کی گڈانسکا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں یوم ثقافت کا انعقاد

2 جون, 2024

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں، جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ

27 اکتوبر, 2024

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کو روانڈا بھیجا جائے گا، لارڈ قربان کے استفسار پر جواب

12 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں