جہلم پولیس کی کھیلوں کے محکمانہ مقابلوں میں شرکت، جہلم پولیس امتیازی پوزیشنز حاصل کر لیں۔
جہلم پولیس کی فٹبال ٹیم نے آل پنجاب لیول میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ بیڈمنٹن کی ٹیم نےریجنل لیول پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جسمانی وذہنی صحت کے لیے کھیلوں کی اہمیت نہایت ضروری ہے۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے پولیس ٹیموں کو کھیلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے پر شاباش دی جبکہ نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کااعلان کیا۔


