Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انٹرمیڈیٹ پارٹ II کا رزلٹ کب آئیگا؟ نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انٹرمیڈیٹ پارٹ II کا رزلٹ کب آئیگا؟ نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے نتائج کا اعلان4ستمبر کو کیا جائے گا، نتائج کا اعلان 4ستمبر کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پوزیشن ہولڈرزکااعلان ایک روزقبل 3ستمبرکو کیا جائے گا،پوزیشن ہولڈرزکااعلان کمشنر و چیئرمین بورڈ 3ستمبر کو شام 4 بجے کریں گے۔

پوزیشن ہولڈرزکے اعزاز میں تقریب کا انعقاد بھی بدھ کی صبح 10بجے ہوگا،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام بورڈز کےسیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ قبل ازیں انٹرپارٹ ٹو کے نتائج کے لئے ابتدائی تاریخ کا فیصلہ کیا گیا تھا کہ 21 ستمبر کو نتائج کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق نتائج کی تاریخ کاحتمی فیصلہ پیپروں کی مارکنگ کو دیکھتے ہوئےکیا جائے گا، نتائج کی تاریخ کا حتمی فیصلہ آئندہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
overcast clouds
20° _ 20°
39%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں پولیس نے دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

30 اکتوبر, 2024

صارفین کے لیے بری خبر، بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان

26 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان کے علاقہ کندوال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کا خواتین پر تشدد، طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

9 جون, 2024

الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں کو منجمد کرنے کا اعلان

15 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں