Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت علی جان خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت علی جان خان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، تمام قسم کے ہسپتالوں کو آپ گریڈ اور نئی مشینری فراہمی جاری ہے، ضلع جہلم میں طبی سہولیات پنجاب کے دیگر اضلا ع کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں، ہسپتالوں میں نئے وارڈز اور طبی آلات کیلئے جامع لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔

یہ بات سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔ سیکرٹری ہیلتھ کے ضلع جہلم پہنچنے پر ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ان کا استقبال کیا۔

ڈٌپٹی کمشنر جہلم نے سیکرٹری ہیلتھ کو ڈی ایچ کیو اور رورل ہیلتھ سینٹر میں اپ گریڈیشن، نئی وارڈز کی تعمیر، طبی آلات کی فراہمی اور یہاں سے مستفیدہونے والے مریضوں کی تفصیلات بارے بریفنگ دی۔

سیکرٹری ہیلتھ نے ڈی ایچ کیو اور رورل ہیلتھ سینٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، خاص طور پر انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آپریشن تھیٹراور دیگر حصوں میں ہونے والے تعمیراتی و آرائشی کام کا مشاہدہ کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

سیکرٹری ہیلتھ نے طبی عملہ اور مریضوں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور ان سے ہسپتالوں میں دستیاب سہولیات بارے آگاہی حاصل کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اربوں روپے صرف صحت پر خرچ کر رہی ہے اور ہسپتالوں میں تمام بنیادی اور جدید سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت اور محکمہ صحت کا عزم ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محتسب کا پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کو لاء ڈیپارٹمنٹ کے طلباء کو جرمانہ واپس کرنے کا حکم

21 اکتوبر, 2023

جہلم کو راولپنڈی سے ملانے والی موٹروے کیلئے لینڈ ایکوزیشن اور سٹرکچرز کی مد میں 1 ارب 22 کروڑ جمع

9 مئی, 2024

دینہ میں جانور پر بدترین تشدد کرنے والا زمیندار گرفتار

2 مئی, 2026

ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا مشیر صحت بننا ضلع جہلم کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے، غلام کیانی، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق

22 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں