Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر 9 اور 10 سال قید، جرمانہ کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر 9 اور 10 سال قید، جرمانہ کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
31 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی کے دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر 9 اور 10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ نے منشیات کے مقدمہ نمبر185/23 بجرم CNSA-9(1)3-C تھانہ ڈومیلی کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم محمد وسیم کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

مجرم محمد وسیم نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، مجرم کو گزشتہ سال منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی جس کے پیشِ نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ نے منشیات کے مقدمہ نمبر 213/23 بجرم CNSA-9(1)3-C تھانہ ڈومیلی کے دوسرے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ناصر محمود کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

مجرم ناصر محمود نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، مجرم کو گزشتہ سال منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا، جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی جس کے پیشِ نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے انوسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Syed Fakhar Abbas نے کہا:
    10 نومبر, 2024 وقت 6:19 صبح

    دس سال کے بعد وہ پھر یہی کام کریں گے لہٰذا سخت سزا اور اس سےبھی بھاری جرمانہ عائد کرنا چاہیے تھا تاکہ انہیں نصحیت بھی ہوتی اور جرمانہ بھی دس لاکھ روپے ہوتا ۔۔۔۔نہ جانے کتنے گھر اُجڑے ہوں گے ان کی خاطر ۔,

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سی سی ڈی جہلم کی بڑی کارروائی، شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

8 جولائی, 2026

فواد چوہدری نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا

19 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان مین بازار میں بیوٹیفکیشن منصوبہ شہریوں کیلئے عذاب بن گیا

4 اپریل, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب پورٹل میں خرابی، پڑی درویزہ کی درخواستیں التوا کا شکار

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں