Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اہل علاقہ بھی کھل کر سکولوں کی نجکاری کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں، گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اہل علاقہ بھی کھل کر سکولوں کی نجکاری کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں، گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سرکار ی سکولوں کی نجکاری کے باعث گزشتہ 2ہفتوں سے پنجاب بھرکے گورنمنٹ سکول اساتذہ کے تعلیمی بائیکاٹ کی وجہ سے بند ہیں ۔ مختلف اضلاع کی ڈسٹرکٹ بار اورکئی دیگر سماجی تنظیمیں بھی سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کے اس تعلیمی بائیکاٹ کی مکمل حمایت کرچکی ہیں۔

ان خیالات کا اظہارضلع جہلم کی تمام اساتذہ تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کے رہنماؤں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ جو سکول نجی شعبے کے حوالے کیے جارہے ہیں ان سکولوں کی نجکاری کے خلاف اہل علاقہ بھی کھل کر سامنے آرہے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر تعلیم پنجاب نے اس اہم ترین معاملے پر اساتذہ کے ساتھ بات چیت کاکوئی لائحہ عمل ترتیب نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ حکومت پنجاب کے لیے تعلیم کی کوئی اہمیت نہیں ۔پنجاب بھرکے اساتذہ نے عالمی یوم اساتذہ کو ’’یوم سیاہ‘‘ کے طور پر منایاجس سے ظاہر ہوتاہے کہ پنجاب میں اساتذہ حکومت پنجاب سے کس قدر نالاں ہیں اور انھیں کس قدر ذہنی اذیت میں مبتلاکیا گیا ہے۔

اساتذہ رہنمائوں میں گرینڈ ٹیچرزالائنس کے ضلعی کنوینر ملک محمدافضل میر کے علاوہ راجہ محمد زبیر، چودھری وحیدحیدر، اظہر سلطان ملک، احسان الٰہی شاکر ،چودھری راشد محمود، قاضی مطیع الرحمان، محمدانورسہیل ،راجہ محمد افضل کیانی اور مومنہ ماہرو گوندل شامل تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں کی نجکاری کا جو خواب پنجاب حکومت نے دیکھا ہے وہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔لیو انکیشمنٹ اور پنشن کے پرانے رولز کو بھی بحال کرنا پڑے گا،ایس ایس ای اساتذہ اور اے ای اوز کو بھی فوری مستقل کرنا پڑے گا۔اس کے علاوہ 17اے کو بھی بحال کرنا پڑے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
48%
3 km/h
ہفتہ
39 °C
اتوار
40 °C
پیر
41 °C
منگل
40 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
28 اگست, 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان

29 جون, 2025

کمشنر انجینئر عامر خٹک کا جہلم کا دورہ، عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات کا جائزہ لیا

9 جون, 2025

جہلم میں آر ڈبلیو ایم سی شہر کی صفائی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

24 جون, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، سال 2019 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار

13 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں