Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہو گی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہو گی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں رواں سال کی دوسری پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہو کر یکم نومبر تک جاری رہے گی، جس دوران ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 2 لاکھ 28 ہزار 908 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مظہر حیات نے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ پولیو مہم کے لیے 1094 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گی جبکہ 74 فکس اور 24 ٹرانزٹ ٹیمیں مخصوص مقامات پر موجود رہیں گی۔ ان ٹیموں کی نگرانی کے لیے 223 ایریا انچارج اور 56 یونین کونسل مانیٹرنگ افسران تعینات کیے گئے ہیں تاکہ مہم کو مؤثر اور کامیاب بنایا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے اجلاس میں ہدایت کی کہ اس مہم کے دوران مقررہ اہداف کو مکمل کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہے۔

انہوں نے خاص طور پر اُن علاقوں پر توجہ دینے کی ہدایت کی جہاں والدین یا سرپرستوں کی جانب سے پولیو کے قطروں سے انکار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے پولیو ورکرز کی مناسب تربیت اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے احکامات بھی دیے۔

ڈپٹی کمشنر نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو اس مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے اور پاکستان سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 36 سالہ محنت کش کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

13 فروری, 2024

جہلم: فاسٹ فوڈ مافیا نے عید الفطر کے دنوں میں شہریوں کو جوق در جوق ہسپتالوں میں بھجوایا

15 اپریل, 2024

حج درخواستیں کوٹا سے زائد موصول، اسپانسرشپ حج اسکیم کی تاریخ میں توسیع

23 دسمبر, 2023

جہلم میں گھومنے والے خونخوار، آوارہ اور خارش زدہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا

7 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں