Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں آوارہ کتوں کو مارنے کیلئے ایکسپائر زہر کے استعمال کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں آوارہ کتوں کو مارنے کیلئے ایکسپائر زہر کے استعمال کا انکشاف

نیر اعوان
نیر اعوان
3 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں آوارہ کتوں کو مارنے کیلئے ایکسپائر زہر کے استعمال کا انکشاف، کتے زہر کھا کر ڈکاریں مارتے ہوئے شہر کے مصروف ترین علاقے شالیمار چوک اور چوک محمدیہ کے قریب مٹر گشت کرتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جہلم پنڈدادنخان کے نواحی علاقوں میں تین بچے اور گزشتہ روز سوڈی گجر میں دو سالہ بچے کو کتوں نے کاٹ کر زخمی کر دیا تھا۔ ان واقعات کے بعد ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی طرف سے فوری نوٹس لیا گیا تھا اور متعلقہ حکام کو تمام تر کارروائی فوری طور پر کرنے کے آرڈر جاری کیے تھے۔

میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی جانب سے بھی کتوں کو مارنے کے لیے زہر دے کر فوٹو بنائے گئے لیکن ایک دو کے علاوہ بقیہ زہر دیے گئے کتے مر نہیں پائے بلکہ جن کتوں کو زہر دیا گیا وہ انسانوں اور جانوروں کے لیے پہلے سے زیادہ خطرناک ہو گئے ہیں۔

میڈیکل فیلڈ سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ایسے کتوں سے جن کو زہر دیا گیا اور وہ مر نہ پائے ہوں انسانوں کے ساتھ ساتھ پالتو جانوروں کو بھی بچانا چاہیے کیونکہ ان کے کاٹنے سے نقصان کا زیادہ اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فوجی فاؤنڈیشن سکول پنڈدادنخان میں شاندارسالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

5 مئی, 2024

جہلم میں سائن بورڈز، تجاوزات اور غیر قانونی ویگن و چنگ چی اڈوں کی بھرمار، شہری شدید مشکلات کا شکار

26 جنوری, 2026

نواز، زرداری تاریخ کے غلط رخ پر ہیں، ساتھ دینے والے کسی سے نظر نہیں ملاسکیں گے، فواد چوہدری

24 جولائی, 2024

نماز کی ادائیگی بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

7 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں