Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا گرمالہ یونین کونسل کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گرمالہ یونین کونسل کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے یونین کونسل گرمالہ کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے صورتحال کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی۔

ڈپٹی کمشنر نے دورے کے دوران سیکرٹری یونین کونسل سے صفائی کے انتظامات اور دیگر عوامی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ صباء سحر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میڈم مریم، اسسٹنٹ کمشنر جہلم شمس الرحمٰن اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے سیکرٹری یونین کونسل کو ہدایت کی کہ یونین کونسل میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں۔ انہوں نے یونین کونسل کے انتظامی معاملات، خصوصاً شہریوں کے ریکارڈ کو درست اور منظم طریقے سے مرتب کرنے پر بھی زور دیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوامی سہولیات کی بہتری اور شہریوں کو مسائل سے نجات دلانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنانے کے لیے شہریوں کو بھی اس مہم کا حصہ بنایا جائے اور انہیں صفائی کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہونڈا پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

21 اکتوبر, 2023

جہلم میں عیدالاضحی پر سندھ سے فروخت کیلئے لائے گئے 19 بکرے ہلاک

19 مئی, 2026

کتنے فیصد پاکستانیوں نے کبھی ٹرین کا سفر نہیں کیا؟

25 نومبر, 2024

پاک فوج اور پولیس کی بدولت ہم اپنے گھروں میں سکون سے رہتے ہیں، مرتضیٰ کیانی

16 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں