Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عیدالاضحی کے موقع پر جہلم جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات کیے گئے تھے، سید حسن مجتبیٰ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عیدالاضحی کے موقع پر جہلم جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات کیے گئے تھے، سید حسن مجتبیٰ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سید حسن مجتبیٰ نے کہا ہے کہ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کی ہدایات پر عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے تھے، جن میں اہل خانہ سے ملاقات، قربانی کے گوشت کی فراہمی اور عید کے دو ایام کے لیے خاص ناشتہ و کھانوں کا مینیو شامل تھا۔

سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم سید حسن مجتبیٰ نے بتایا کہ مخیر حضرات اور سماجی شخصیات کے تعاون سے قیدیوں کے لیے قربانی کا گوشت ڈسٹرکٹ جیل پہنچایا گیا، جس سے جیل میں عید کا ماحول پیدا ہوا۔ قیدیوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے ان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت دی گئی تاکہ وہ اپنے پیاروں سے مل کر عید کا دن گزار سکیں۔

اس موقع پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے، جو تمام انتظامات کی نگرانی کر رہے تھے۔

سپرنٹنڈنٹ سید حسن مجتبیٰ نے کہا کہ قیدی بھی انسان ہیں اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ عید کے موقع پر ان کے چہروں پر خوشی لانا ہمارے لیے باعث اطمینان تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے مخلوقِ خدا کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ قیدیوں کو بہتر سہولیات میسر آئیں تاکہ وہ اپنی اصلاح کی طرف راغب ہوں اور معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوامی خدمت پر سید خلیل حسین کاظمی نے ایم پی اے راجہ محمد اسلم خاں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

24 اکتوبر, 2024

پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع

5 مئی, 2024

نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

14 مئی, 2024

الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس، مقامی اخبار کے ایڈیٹر انچیف ڈاکٹر محمد خلیل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

21 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں