Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا دینہ کا دورہ، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض سے اظہار تعزیت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا دینہ کا دورہ، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض سے اظہار تعزیت

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
9 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے دینہ کا دورہ کیا اور سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے کزن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کے ہمراہ کوآرڈینیٹر راجہ علی، ناظم کیانی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی مہر ہاؤس جی ٹی روڈ دینہ پہنچے، جہاں انہوں نے مہر محمد فیاض سے ملاقات کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔

اس موقع پر راجہ نکاش، چوہدری شفقت زمان، چوہدری سہیل ظفر، چوہدری سلطان، میاں عتیق، الیاس ڈار، حافظ وسیم انور، میاں سجاد، راجہ ساجد نواز، غلام کبریا، راجہ حسن سمیت دیگر مسلم لیگی رہنما بھی شریک تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
34%
4 m/s
اتوار
23 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026
جہلم: مہنگائی سے شہریوں کے ساتھ سبزی و فروٹ فروش دکاندار بھی پریشان
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 77 ویں جشن آزادی پاکستان کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

3 اگست, 2024

جہلم: ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ملاوٹ شدہ دودھ تلف

1 جنوری, 2026

جہلم میں پہلا کوثر منصور فاروقی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر کو منعقد ہوگا

14 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان میں ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا کفن پہن کر احتجاج

18 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں