Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: للِہ انٹرچینج کے قریب موٹروے پر ڈکیتی، ڈاکو کار سوار فیملی سے موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: للِہ انٹرچینج کے قریب موٹروے پر ڈکیتی، ڈاکو کار سوار فیملی سے موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار

محمد وسیم
محمد وسیم
7 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: للِہ انٹرچینج کے قریب موٹروے پر نامعلوم ڈاکوؤں نے کار سوار فیملی کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے موٹروے ایم ٹو پر للِہ انٹرچینج کے قریب ڈکیتی کی واردات میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر کار سوار فیملی سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔

گزشتہ رات ڈاکوؤں نے مری سے لاہور جانے والی فیملی کو نشانہ بنایا اور ان سے 4 عدد ایپل موبائل فونز اور 40 ہزار روپے نقدی چھین لی۔

واقعہ کے بعد تھانہ للِہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور جلد ہی انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں مبینہ گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

13 جولائی, 2026

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع جہلم کی ٹیم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی

1 ستمبر, 2025

جہلم میں بارشوں نے تباہی مچا دی، نالہ بنہاں کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، چھتیں گرنے سے خاتون سمیت کئی افراد زخمی

25 جولائی, 2026

پنڈدادنخان میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

30 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں