Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: قتل کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: قتل کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: قتل کیس میں عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مجرم زاہد حسین کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مقدمہ تھانہ سوہاوہ میں سال 2014 میں درج کیا گیا تھا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق مقدمہ نمبر 52/14 بجرم 302/109 کے تحت مجرم زاہد حسین پر سال 2014 میں قتل کے جرم کا ارتکاب کرنے کا الزام تھا۔ مقدمہ کی تفتیش اور عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم جاری کیا۔

پولیس حکام کے مطابق جہلم پولیس نے جدید تفتیشی طریقہ کار اور مسلسل کوششوں کے ذریعے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ بعد ازاں ملزم کے خلاف مضبوط اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت پیش کیا گیا جبکہ مقدمہ کی مؤثر انداز میں پیروی بھی کی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد اور قانونی نکات کی روشنی میں معزز عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزم جرم کا مرتکب ثابت ہوا ہے، جس پر اسے قرار واقعی سزا سنائی گئی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور متاثرین کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

ڈی پی او جہلم نے مزید کہا کہ عدالتوں میں مقدمات کی مؤثر پیروی اور ٹھوس شواہد کی فراہمی کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے پولیس اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے مضافاتی علاقوں میں پوسٹ آفس خدمات فرسودہ نظام کا شکار، شہری جدت کی سہولت کے منتظر

8 نومبر, 2025

جہلم کے تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس؛ فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

18 مارچ, 2024

سوہاوہ میں ایوری وین اور ٹرک میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

22 جنوری, 2024

جہلم پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت دھر لیا

22 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں