Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: اینٹوں کے نرخوں میں مسلسل اضافہ، غریبوں کے لیے گھر بنانا خواب بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: اینٹوں کے نرخوں میں مسلسل اضافہ، غریبوں کے لیے گھر بنانا خواب بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: متعلقہ اداروں کی مبینہ عدم توجہی کے باعث جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھٹہ خشت مالکان کی جانب سے اینٹوں کے نرخوں میں مسلسل اضافے نے غریب اور محنت کش طبقے کے لیے گھر تعمیر کرنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے، جبکہ سفید پوش طبقے کے لیے اپنا گھر بنانا ایک ڈراؤنا خواب بن کر رہ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اینٹوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث تعمیراتی اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان غریب اور محنت کش طبقہ مکان کی تعمیر کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر دکھائی دیتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اینٹوں کے نرخوں میں مسلسل اضافے کے باعث محدود آمدنی رکھنے والے افراد کے لیے اپنے خاندان کے لیے چھت تعمیر کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں کی جانب سے قیمتوں کی نگرانی اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات نظر نہیں آرہے۔

شہریوں نے کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ اینٹوں کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نوٹس لیا جائے، بھٹہ خشت مالکان کو سرکاری نرخوں کا پابند بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
clear sky
34° _ 34°
49%
3 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
43 °C
اتوار
43 °C
پیر
43 °C

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026
جرائم کا خاتمہ، خواتین و بچوں کا تحفظ اور عوام کو بہترین پولیس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

8 سے 15 جولائی تک موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

8 جولائی, 2024

جہلم میں ڈرائی فروٹس کی مانگ بڑھنے کے ساتھ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

27 اکتوبر, 2023

جہلم میں ٹریفک حادثہ؛ ڈپٹی کمشنر کی ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت، بہترین طبی سہولیات فراہمی کا حکم

28 دسمبر, 2023

ماڈل بازار جہلم کی تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل، شہریوں کو جلد ریلیف ملے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

24 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں