Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پریس کلب کے چیئر مین سینئر صحافی طارق مجید کھوکھر کی رسم قل ادا کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پریس کلب کے چیئر مین سینئر صحافی طارق مجید کھوکھر کی رسم قل ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم پریس کلب کے چیئر مین، سینئر صحافی طارق مجید کھوکھر کی دعائیہ تقریب رسم قل ان کی رہائش گاہ مشین محلہ میں ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے چیئر مین، معروف سینئر صحافی طارق مجید کھوکھر کی دعائیہ تقریب رسم قل ان کی آبائی رہائش گاہ مشین محلہ میں ادا کی گئی۔ رسم قل کی دعائیہ تقریب میں شہر کی سماجی ، رفاعی،فلاحی،کاروباری ،صحافتی ،تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

جہلم پریس کلب کے صدر مہر محمد الیاس ،جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو ،سابق صدر محمد امجد بٹ ،مرزا قدیر بیگ ،صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود ،عامر کیانی ،چوہدری مہربان حسین ،سید مظہر عباس ،چوہدری تصور حسین ،سید ناصر محمود ،سید مستفیض اقبال بخاری ،چوھدری دانیال عابد ،راجہ شہریار علی ،عبدالغفارسمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مذہبی جماعت کا ممکنہ احتجاج؛ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا دریائے جہلم کے پلوں کا دورہ، حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا

10 اکتوبر, 2025

جہلم میں سارا دن بجلی اور گیس بند، کا روبار ٹھپ، لوگ مہنگائی کے ہاتھوں پسنے پر مجبور

6 جنوری, 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز؛ وزیراعظم رمضان پیکج کا آغاز، ساڑھے 7 ارب روپے کی خصوصی سبسڈی

4 مارچ, 2024

جہلم پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 15 نوجوان گرفتار، درجنوں موٹر سائیکلز ضبط

23 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں