Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سارا دن بجلی اور گیس بند، کا روبار ٹھپ، لوگ مہنگائی کے ہاتھوں پسنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سارا دن بجلی اور گیس بند، کا روبار ٹھپ، لوگ مہنگائی کے ہاتھوں پسنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سارا دن بجلی اور گیس بند، کا روبار ٹھپ ، حکومتی رٹ بری طرح کمزور، لو گ مہنگائی کے ہاتھوں پسنے پر مجبور، عوام کا اللہ ہی حافظ ہے۔

ان خیالات کا اظہار شہری تنظیموں کے عمائدین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سارا دن بجلی گیس بند رہنے کی وجہ سے لوگ بری طری متاثرہو رہے ہیں، اشیاء خوردونوش کے نرخ از خود بڑھائے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مصنوعی مہنگائی نے عوام کو نگلنا شروع کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہو چکا ہے اوپر سے بجلی اور گیس کی بندش نے جلتے پر تیل کا کام شروع کر دیا ہے، حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آرہی جس کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہو چکا ہے، لوگ مہنگائی کے ہاتھو ں پس رہے ہیں ،کوئی پرسان حال نہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے نگران وزیراعظم پاکستان ، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف سے بنیادی سہولیات مہیا کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے 192 پی ٹی آئی کارکن رہا

8 جنوری, 2025

جہلم کا کرکٹ سٹیڈیم غیر قانونی طور پر برطانوی شہری کو ٹھیکے پر دے دیا گیا

22 دسمبر, 2024

جہلم: فوڈ سیفٹی کا غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 91 کلو مضر صحت پائے برآمد کر کے تلف

16 مارچ, 2026

سیاسی بحث و مباحثہ اب ڈرائنگ روم سے نکل کر اسمارٹ فونز کے ذریعے ہتھیلی پر ہونے لگے

20 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں