Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے ڈی مارٹ دینہ میں قائم سستا رمضان سٹال کا افتتاح کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے ڈی مارٹ دینہ میں قائم سستا رمضان سٹال کا افتتاح کر دیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
23 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے ڈی مارٹ جی ٹی روڈ دینہ میں قائم سستا رمضان سٹال کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر ڈی مارٹ کے اونر امجد محمود سیٹھی، دینہ پریس کلب کے صدر سید توقیر آصف شاہ، حاجی اظہر چوہدری، رضوان سیٹھی، اقبال خان، سہیل انجم قریشی، احمد ندیم سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں، جنہوں نے اسسٹنٹ کمشنر کا پرتپاک استقبال کیا۔

افتتاحی تقریب کے دوران اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد نے ربن کاٹ کر سستا رمضان سٹال کا باضابطہ افتتاح کیا اور وہاں موجود اشیائے خورد و نوش کے نرخوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے اشیاء کی قیمتوں اور معیار کو چیک کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ڈی مارٹ میں عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بازار کے مقابلے میں انتہائی کم نرخوں پر اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں، جو کہ ایک خوش آئند اقدام ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سستا رمضان سٹال عوام کی سہولت کے لیے ایک بہترین اقدام ہے، جہاں معیاری اشیاء کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ رمضان کے مقدس مہینے میں عوام کو ریلیف دینا حکومت اور نجی کاروباری برادری دونوں کی ذمہ داری ہے، اور ڈی مارٹ انتظامیہ کا یہ اقدام قابل تحسین ہے۔

اس موقع پر ڈی مارٹ کے اونر امجد محمود سیٹھی نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں عوام کے لیے خصوصی رمضان سٹال لگایا گیا ہے، جہاں اشیاء بازار کی نسبت کم نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت دی جا سکے۔

تقریب کے اختتام پر اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد نے ڈی مارٹ انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
77%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C
منگل
34 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں زیبی گینگ کے 3 کارندے گرفتار

13 مارچ, 2026

حکومت تین چار ماہ میں رخصت ہوجائے گی، فواد چوہدری

30 جولائی, 2024

فلائی جناح کا لاہور اور شارجہ کے درمیان نان اسٹاپ 2 پروازیں چلانے کا اعلان

15 مارچ, 2024

دینہ میں ریسکیو 1122 نے دلدل میں پھنسی دو بھینسوں کو زندہ بچا لیا

8 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں