Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں چچا نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بھتیجی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں چچا نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بھتیجی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
10 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں چچا نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بھتیجی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق غیرت کے نام پر قتل کا یہ اندوہناک واقعہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ لدھوالہ میں پیش آیا جہاں ملزم اخلاق نے اپنی 15 سالہ بھتیجی (ک۔ا) کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزم نے قتل کے بعد لڑکی کی لاش کو سڑک کے کنارے پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اخلاق کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ عناد یہ تھی کہ مقتولہ گھر سے بغیر اطلاع دیے کہیں چلی گئی تھی، جس پر ملزم نے غیرت کے نام پر یہ قدم اٹھایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ واقعے کے دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جا سکے۔

@jhelumupdatespk

جہلم میں غیرت کے نام پر 15 سالہ لڑکی قتل #Jhelum #Sohawa #JhelumUpdates #Crime #Murder #MurderNews #JhelumCrime #CrimeJhelum #SohawaMurder #PakistanNews #pakistan#foryoupage❤️❤️ #pageforyou #News #CrimeNews

♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
light rain
17° _ 17°
58%
3 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
25 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے دوکانداروں کو 2 دن کی مہلت

12 فروری, 2025

نبی پاک ﷺ کی زندگی تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے، احسن ظفر بختاوری

7 اکتوبر, 2023

پڑی درویزہ: ممتاز سماجی شخصیت ماسٹر عبدالعزیز انتقال کر گئے

14 اپریل, 2026

ملٹری کالج جہلم کے کیڈٹس کی روس میں بین الاقوامی ملٹری اسپورٹس کونسل کے کھیلوں میں شرکت

26 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں