Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سکولوں کے غیر معمولی اوقات کار 31 جنوری تک برقرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سکولوں کے غیر معمولی اوقات کار 31 جنوری تک برقرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے سکولوں کے موجودہ اوقات کار میں اکتیس جنوری تک توسیع کردی۔

سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب احسن وحید کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولز کے پرنسپلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ موجودہ اوقات کار کو اکتیس جنوری تک برقرار رکھا جائے۔ موجودہ اوقات کار پر عملدرآمد جاری رکھنے کی وجہ سردی کی شدت بتائی گئی ہے۔

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں سردی کے سبب آج کل سکول صبح ساڑھے نو بجے کھلتے ہیں اور چھٹی ڈھائی بجے دوپہر ہوتی ہے۔

مشرقی پنجاب میں بھی سردی کی غیر معمولی لہر کے سبب سکولوں کو اوقات کار بدلے گئے ہیں۔ وہاں سکول صبح دس بجے کھل رہے ہیں اور چھٹی سہ پہر تین بجے کی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردیوں کے موسم میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی مونگ پھلی کی قیمت میں بھی اضافہ

4 نومبر, 2023

صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

8 مارچ, 2024

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 25 سالہ نوجوان ڈوب گیا، تلاش جاری

27 جولائی, 2024

این ڈی ایم اے نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

10 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں