Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہری اپنے کم عمر بچوں کو گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہری اپنے کم عمر بچوں کو گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
12 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان نے جی ٹی ایس چوک جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔

اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان کا کہنا تھا کہ شہری اپنے کم عمر بچوں کو سواری چلانے کی اجازت نہ دیں، موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کریں، سائیڈ ویو شیشے لگوائیں۔ ون ویلنگ ایک جان لیوا کھیل ہے اس سے اجتناب کریں، رانگ پارکنگ اور تجاوزات سے پرہیز کریں اس سے ٹریفک کا بہاؤ متاثر ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 14اگست یوم آزادی کی آمد ہے، اس موقع پر اپنے پیاروں پر خصوصی توجہ دی جائے کہ اس موقع پر ون ویلنگ اور سٹنٹ نہ کریں، یہ ایک جان لیوا کھیل ہے۔ لائسنس برانچ میرٹ پر کام کر رہی ہے، اپنا اپنے بچوں کا لائسنس لازمی بنوائیں۔

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان نے کہا کہ کوئی ٹریفک اہلکار یا ٹاؤٹ رشوت طلب کرے تو میرے آفس کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں، ہر قسم کی شکایات پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آفس میں روزانہ کی بنیاد پر دن 11 بجے سے 12بجے تک عوام کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
few clouds
33° _ 33°
63%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہائے مہنگائی!؛ جہلم میں مرغی کا گوشت 6سنچریاں عبور کر گیا

23 فروری, 2024

ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز پرائسز ویٹس اینڈ میئرز مرزا محمد سعید کی اچانک طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

11 نومبر, 2023

پٹرولنگ پولیس کی نئی بھرتی کا عمل مکمل، نئی بھرٹی کی میرٹ لسٹ جاری

30 جون, 2024

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی سرائے عالمگیر سے گرفتار

19 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں