Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں عوامی کام نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، عمران خان جلد ہمارے درمیان ہوں گے، چوہدری حسن عدیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں عوامی کام نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، عمران خان جلد ہمارے درمیان ہوں گے، چوہدری حسن عدیل

عرفان محبوب
عرفان محبوب
2 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: چوہدری حسن عدیل نے کہا کہ عمران خان عوام کے دلوں پر راج کرنے والے لیڈر ہیں، ہمیں فخر ہے کہ ہم عمران خان کے سپاہی ہیں۔ جہلم میں عوامی کام نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، عوامی نمائندوں کو عوام کے درمیان ہونا چاہئے نہ کہ لاہور اور اسلام آباد کی نمائندگی کریں۔

پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے رہنما و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 60 چوہدری حسن عدیل ثقلین نے دینہ پریس کلب کے وفد سید توقیر آصف شاہ، حاجی اظہر چوہدری، چیف ایڈیٹر جہلم اپڈیٹس عادل چوہدری اور عرفان محبوب سے ایک تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جہلم میں ترقیاتی کام نہ ہونے سے عوام شدید پریشان ہیں، فارم 47 والے سلیکٹڈ نمائندے خدا کا خوف کریں جب اللہ کی پکڑ ہو گی تو کون ان کو بچائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ چرانے والے ایوانوں میں بیٹھ گئے ہیں، ہماری اعلی عدلیہ آزاد ہے اور ہمیں امید ہے کہ جلد ہی فارم 47 والوں کے چہرے بے نقاب ہوں گے۔

چوہدری حسن عدیل نے کہا کہ الیکشن کے دوران ضلع جہلم کی عوام سے کئے گئے وعدے وفا نہیں کئے جا رہے، عوام کی حالت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے۔ سلیکٹڈ نمائندے کم از کم عوام کے مسائل تو حل کریں۔

انہوں نے کہا کہ میرا اپنے اہلیان جہلم اور خصوصاً نوجوانوں کے لئے پیغام ہے کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکے گا۔ نوجوان ہمت نہ ہاریں، جلد ہمارے قائد عمران خان ہمارے درمیان ہوں گے اور انکی قیادت میں ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہو گا۔

اس موقع پر چوہدری محمد ضمیر، راؤ صدیق اور ارغمان مانی نے کہا کہ ملکی تعمیر وترقی میں میڈیا کا اہم کردار ہوتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
46%
4 km/h
منگل
37 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کی قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل

5 فروری, 2024

جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ قاری خالق دار، قاری شیر خان

8 مئی, 2025

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے لیے پروازیں شروع ہونے کے حوالے سے اہم خبر

2 فروری, 2025

جہلم میں شاگرد نے استاد کے بیٹے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

27 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں