Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات آپریشن بھی کسی کام نہ آسکا، عوامی مسائل بڑھ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات آپریشن بھی کسی کام نہ آسکا، عوامی مسائل بڑھ گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تجاوزات آپریشن بھی کسی کام نہ آسکا ، شہر اور اطراف بالخصوص شاندار چوک میں تجاوزات کے بعد غیر قانونی پار کنگ اسٹینڈ ز کی لاقانونیت سے عوامی مسائل بڑھ گئے۔ بار بار ٹریفک بندش اور آئے روز جان لیوا حادثات رونما ہونے کے باوجود ٹریفک پولیس ، میونسپل کمیٹی کا عملہ شہریوں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدگی دکھانے سے قا صر ہیں۔

شہر کے مختلف علاقوں میں قائم چوکوں، چوراہوں میں پچھلے چند ماہ سے تجاوزات مافیا نے ذمہ داریاں سنبھال رکھی ہیں ۔ دکانوں کے مالکان نے سڑکوں پر عارضی اڈے لگوا کر ریڑھی بانوں، چھابڑی فروشوں ، لوڈر رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ معاملات طے کررکھے ہیں جس کیوجہ سے کشادہ بازار ، چوک چوراہے اور سڑکیں تنگ گلیوں میں تبدیل ہو چکی ہیں ۔ جس سے پیدل چلنے والے راہگیروں سمیت خریداروں کیلئے بھی رستہ تلاش کرنا مشکل ہوتا جا رہاہے ۔

شہریوں نے ایڈوائزر محتسب پنجاب ، ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ڈی ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیاہے کہ شہر کے چوک چوراہوں ،سڑکوں پر قائم ہونے والی تجاوزات کو ختم کروایا جائے تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
40%
3 m/s
پیر
30 °C
منگل
31 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عرصہ دراز سے سی اینڈ ڈبلیو کے ورکرز کے ساتھ ناانصافیاں اور جبر ہو رہا ہے، مطیع الرحمٰن

6 مارچ, 2024

ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں اضافہ متوقع

8 فروری, 2025

گرین بیلٹ کی فوری بحالی علاقے کی خوبصورتی اور آلودگی کے خاتمے کیلئے ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 دسمبر, 2023

جہلم میں کیمیکل ملے دودھ کی سپلائی کا دھندہ عروج پر، شہری صحت کے لیے خطرہ

25 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں