Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کے مسائل کا بروقت حل اور فوری انصاف ہماری ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کے مسائل کا بروقت حل اور فوری انصاف ہماری ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے مطابق ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی جانب سے ڈی پی او آفس جہلم میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد اپنے مسائل، شکایات اور درخواستیں لے کر پہنچ رہی ہے۔

کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او جہلم نے شہریوں کے مسائل اور شکایات خود سنیں اور متعلقہ افسران کو موقع پر ہی فوری کارروائی اور مسائل کے حل کے لیے ضروری احکامات جاری کیے۔ شہریوں کی جانب سے مختلف نوعیت کی درخواستیں اور شکایات پیش کی گئیں جن پر ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو میرٹ پر کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کا بروقت حل یقینی بنانا ہے۔ پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے جبکہ شہریوں کے ساتھ براہِ راست رابطہ اور ان کی شکایات کا فوری ازالہ پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات کو میرٹ اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور کسی قسم کی غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمام افسران شہریوں کے مسائل کے حل کو یقینی بناتے ہوئے مقررہ وقت کے اندر عملدرآمد رپورٹ پیش کریں۔

ڈی پی او شفیق احمد چوہدری نے مزید کہا کہ شہریوں کے مسائل کے حل، بروقت انصاف کی فراہمی اور عوام دوست پولیسنگ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
39%
1 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
40 °C
اتوار
40 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں انسانیت سوز واقعہ، بااثر افراد نے نعت خواں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 3 ملزمان گرفتار
9 ستمبر, 2026
سوہاوہ: الرہبر الامہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ڈومیلی میں فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ
9 ستمبر, 2026
جہلم کے پرائیویٹ اسپتال میں نوجوان امتیاز احمد کی ہلاکت، محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
9 ستمبر, 2026
پاک فوج میں بھرتی کے آن لائن رجسٹریشن سسٹم میں مبینہ تکنیکی خرابی، امیدوار مشکلات کا شکار، آئی ٹی حکام سے فوری اصلاح کا مطالبہ
9 ستمبر, 2026
جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
8 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک؛ ہفتے کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

7 مارچ, 2025

کسی کیس کی وجہ سے ہمارا مستقبل خراب نہیں ہونا چاہیے، طلبہ القادر یونیورسٹی سوہاوہ

17 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں پولیس کی مؤثر کارروائیاں، شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

31 مئی, 2025

للِہ تا جہلم سڑک منصوبہ؛ مفتی بشیر کرم کی قیادت میں ورکنگ کمیٹی کے تحصیل بھر کے ہنگامی دورے

3 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں