Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومتی بے حسی اور غریب کاشت کار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومتی بے حسی اور غریب کاشت کار

سید توقیر آصف شاہ
سید توقیر آصف شاہ
13 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

ضلع جہلم بالخصوص تحصیل سوہاوہ اور تحصیل دینہ کے بارانی علاقوں میں مختلف زرعی اجناس جن میں گندم ، باجرہ، مکئی، دالیں اور جانوروں کے لیے چارا وغیرہ کی بہتر پیداوار کے لئے چند سمال ڈیم بنائے گئے تاکہ چھوٹے کاشت کاروں کو بروقت پانی مہیا کر کے بہتر پیداوار حاصل کی جا سکے۔

بدقسمتی سے حکومتی بے حسی، محکمانہ غفلت اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے کوئی ایک ڈیم بھی مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا بلکہ آئے روز پانی کی حصول کے لیے لڑائی جھگڑے ذاتی دشمنیوں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔

موجودہ صورت حال میں صرف غریب اور چھوٹا کاشت کار گندم کی فصل پر اکتفا کرنے پر مجبور ہے کیونکہ موجودہ موسمی صورت حال کی وجہ سے کھیتوں کو پانی کی اشد ضرورت ہے جو کہ میسر نہ ہونے کی وجہ سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اس پر ستم ظریفی یہ ہے کہ تین پورہ سمال ڈیم کے کھالے جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور با اثر کاشت کار نا جائز ذرائع استعمال کر کے اپنی فصلوں کو سیراب کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ با اثر افراد غریب کاشت کار سے فی ایکٹر تین سے چار ہزار روپے وصول کر کے سرکاری پانی فروخت کر رہے ہیں جبکہ آبیانہ تمام کاشت کاروں سے پہلے ہی وصول کیا جا رہا ہے۔

تین پورہ سمال ڈیم کے ساتھ جہلم کی تحصیل دینہ کے درجنوں دیہات جن میں نکی، جگیسی، پنڈ جاٹہ، ٹھیکریاں، ہڈالہ، نیو جھنگ، پیر بھچر، کرلہ، ساگری، چھنی، مدوکالس، چک عبد الخالق، ساہو چک، نکودر اور ڈوماں وغیرہ شامل ہیں۔ ان تمام دیہاتوں میں سرکاری پانی کی ترسیل کا کوئی نظام موجود نہیں ہے بلکہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے مصداق پانی وصول کیا جارہا ہے جو حکومت وقت اور ارباب اختیار کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

طاقت کا نیا مفہوم اور ہمارا نظامِ تعلیم

2 مارچ, 2025

صلہ رحمی

29 اکتوبر, 2024

جہلم میں صحت کی جانب ایک اور تاریخی قدم

3 جنوری, 2026

شہباز ہنجرا ۔۔ اصل ہیرو، فیصلے وہ جو تاریخ بن گئے

6 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں