Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں، بریگیڈیئر غضنفر تارڑ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں، بریگیڈیئر غضنفر تارڑ

عامر کیانی
عامر کیانی
3 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر غضنفر تارڑ نے ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر ضلع میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بریگیڈیئر غضنفر تارڑ نے ڈی پی او طارق عزیز سندھو کے ہمراہ سیف سٹی جہلم کا بھی دورہ کیا، جہاں انہیں جدید سیکیورٹی مانیٹرنگ سسٹم، نگرانی کے کیمروں اور دیگر سہولیات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

سیکٹر کمانڈر نے محرم الحرام کے دوران پولیس کی تیاریوں اور سیکیورٹی اقدامات کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے مکمل حکمت عملی تیار ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے بتایا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، محرم الحرام کے تمام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس فورس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں تاکہ ضلع بھر میں قیامِ امن کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں لٹکتی بجلی کی تاریں موت کا سامان بن گئیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں

21 مئی, 2025

جہلم شہر میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا پیدل چلنا مشکل ہو گیا

12 فروری, 2024

21 اکتوبر کو نواز شریف کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔ عابد اشرف جوتانہ، زاہد شیرازی

19 اکتوبر, 2023

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت سٹی، صدر سرکلز اور سوہاوہ سرکل کی کرائم میٹنگ کا انعقاد

2 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں