Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت کا جہلم میں مذہبی جماعت کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت کا جہلم میں مذہبی جماعت کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب نے ٹی ایل پی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جہلم سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں تحریک لبیک کے فورتھ شیڈول مختلف مقدمات میں نامزد سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور انتہائی سرگرم کارکنوں کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہے۔

انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب کو خفیہ اداروں کی جانب سے پنجاب کے مختلف اضلاع جن میں جہلم سمیت لاہور شیخوپورہ جڑانوالہ، اوکاڑہ،ننکانہ، اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے مسمار کرنے کے واقعات میں تحریک لبیک کے کارکنوں کے ملوث ہونے کی مصدقہ اطلاعات موجود ہیں۔

ٹی ایل پی نے حکومت پر دباؤ ڈالنا شروع کر رکھا ہے کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو مسمار کروایا جائے ورنہ ٹی ایل پی کے کارکن احتجاج اور دھرنا دیں گے جس کے بعد احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیں گے۔

اس ضمن میں حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کاحتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Dr M Ali bukhari نے کہا:
    3 اکتوبر, 2023 وقت 11:04 صبح

    قائد کے فرمان کی بھی نفی کرتے ہیں ۔عبادت گاہوں کو کیوں کر مسمار؟

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سابق لیگی ایم پی اے راجہ اویس خالد کے خلاف مقدمہ درج

22 جنوری, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں 14 سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

7 مارچ, 2025

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں جہلم مووی میکرز اور فوٹوگرافرز کے لیے آگاہی تقریب

30 اپریل, 2025

پنڈدادنخان میں مسلح ڈکیتی، ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی زیورات چھین کر فرار

30 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں