Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: علمائے کرام امت مسلمہ کے وسیع تر مفاد کیلئے کام کریں، ڈاکٹر ساجد الرحمٰن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

علمائے کرام امت مسلمہ کے وسیع تر مفاد کیلئے کام کریں، ڈاکٹر ساجد الرحمٰن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: علمائے اہل سنت اتحاد امت مسلمہ کے وسیع تر مفادات کیلئے کام کریں۔ رسول رحمتﷺ کی تعلیمات کو عام کیا جائے۔

ان خیالات کا اظہار قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر لانگ سائیڈمانچسٹر میں مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کی عیدملن اور مفتی برطانیہ علامہ فضل احمد قادری کی کتاب مقالات قادریہ کی تقریب رونمائی کے موقع پر پاکستان کے دینی و روحانی اسکالرز پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن سجادہ نشین بگھار شریف نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے علمائے اہل سنت سے متحد ہو نے کی اپیل کی اور برطانیہ بھر کے علماء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر عالمی فتنوں اور امت مسلمہ کے خلاف سازشوں اور قرآن وسنت کی بالادستی کیلئے کام کرنے پر زور دیا۔ انھوں نے مرحوم مفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادریؒ کی دینی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش۔

تقریب کے موقع پر برطانیہ بھر سے مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے ذمہ داران و عہدیداران کے علاوہ کثیر تعداد میں اہلسنت کی تنظیمات کے علماء و مشائخ شریک ہوئے۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، نعت رسول مقبول ﷺپیش کی گئی۔

اس موقع پر کتاب مقالات قادری کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ،مفتی برطانیہ حافظ فضل احمد قادری نے تفصیلی روشنی ڈالی۔ محققِ برطانیہ علامہ ظفر محمود فراشوی صدر مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ نے یوکے، کے مسائل پر گفتگو کی۔ صدر جماعت علامہ حافظ ظہیر احمد نقشبندی صدر مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ نے مہمانانِ کا شکریہ ادا کیا۔

آخر میں مفسرقرآن علامہ قاضی محمد عبداللطیف قادری نے امت مسلمہ ، غزہ و فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں اور مفکرِ ملت مناظر اسلام علامہ احمد نثار بیگ قادریؒ کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔

اسلامک سنٹر لانگ سائیڈمانچسٹر کے سربراہ عیدملن کے منتظم اعلیٰ صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری نے کہاکہ علمائے اہل سنت برطانیہ یورپ میں نوجوان نسل کی اصلاح اور دینی رہنمائی کیلئے کوشاں ہیں۔

صدر مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ مفتی محمد اختر قادری، مفتی ڈاکٹر مصطفیٰ رضا قادری ،علامہ عمر حیات قادری، محقق برطانیہ علامہ ظفر محمود مجددی فراشوی، صاحبزادہ محمد سجاد رضوی، مولانا صدق کوثر، مولانا قاری محمد بشیر، حافظ امجد محمودبگھاروی، قاری ارشد محمود بگھاروی،استاد محمد صفدر ،فاروق چیمہ، محمد اشرف گجر، حافظ نعمان قاضی محفل میں شریک تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
53%
1 km/h
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شفاعت کلیم خٹک نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا، عمران ضیاء اور راجہ انجم کی مبارکباد

20 دسمبر, 2024

عقیدہ ختم نبوت ایمان کا حصہ ہے، آپﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوسکتا، علمائے کرام

13 جولائی, 2024

پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

10 جون, 2024

پاکستان میں مستحکم حکومت ضروری ہے، ظہیر عباس ایڈووکیٹ

26 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں