Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں ناکام، سڑکیں ریڑھیوں اور لوڈر رکشوں سے بھر گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں ناکام، سڑکیں ریڑھیوں اور لوڈر رکشوں سے بھر گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوک گنبد والی مسجد اور سول لائن روڈ پر تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے آپریشن کے باوجود ریڑھیوں اور لوڈر رکشوں کی بھرمار بدستور برقرار ہے۔

حکومت پنجاب کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ نے مقامی پولیس کے ہمراہ ان علاقوں میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا تھا، لیکن ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی دوبارہ غیر قانونی طور پر ریڑھیاں اور لوڈر رکشے سڑکوں پر کھڑے ہونے لگے ہیں، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تجاوزات مافیا کی دوبارہ سرگرمیوں نے گزشتہ ماہ ہونے والے آپریشن کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے جو میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر بار آپریشن کے بعد چند روز کے لیے تجاوزات ختم ہو جاتی ہیں، لیکن انتظامیہ کی غفلت کے باعث دوبارہ قبضہ مافیا متحرک ہو جاتا ہے اور عوامی راستوں پر ناجائز تجاوزات قائم کر لیتا ہے۔

اس صورت حال پر شہریوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس کا نوٹس لیں اور تجاوزات دوبارہ قائم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ سڑکوں کو مستقل طور پر تجاوزات سے پاک رکھا جا سکے اور عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فواد چوہدری الیکشن کے میدان سے باہر، کاغذات نامزدگی مسترد

17 جنوری, 2024

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 382 افراد اور 155 گھروں کی چیکنگ، 2 اشتہاری گرفتار

5 ستمبر, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

15 اکتوبر, 2025

جہلم شہر کے سیوریج نالوں پر بااثر دکانداروں نے پختہ تھڑے تعمیر کر لئے، نکاسی آب کا نظام تباہ

17 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں