Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوشیو اکنامک رجسٹریشن پروگرام کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوشیو اکنامک رجسٹریشن پروگرام کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت کے سوشیو اکنامک رجسٹریشن پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، سوشیو اکنامک رجسٹری کے لیے آنے والے شہریوں کو بہترین ماحول اور ان کی جلد از جلد رجسٹریشن کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے میونسپل کمیٹی دفتر میں قائم سوشل اکنامک رجسٹریشن کاؤنٹر کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سوشیو اکنامک رجسٹری کے طریقہ کار کا جائزہ لیا اور عملہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹریشن کے لیے آنے والے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں ان کے بیٹھنے کے لیے مناسب جگہ کا انتظام کیا جائے جبکہ روزہ داروں کو آسانی فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ پنجاب حکومت کے فلاحی منصوبوں سے شہری بہتر طریقے سے مستفید ہو سکیں۔

اس موقع پر سی ای او میونسپل کمیٹی مبارک علی نے ڈپٹی کمشنر کو سوشیو اکنامک رجسٹریشن کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

29 جنوری, 2026

یونان کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 ہوگئی، ریسکیو47 شہریوں کی فہرست بھی جاری

16 دسمبر, 2024

سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

1 اکتوبر, 2025

پی ایم اے پنجاب نے پی ایم اے جہلم کے عہدیداران کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

21 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں