Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں دوکاندار برائلر سمیت اشیائے خوردونوش کے من مانے ریٹ وصول کرنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں دوکاندار برائلر سمیت اشیائے خوردونوش کے من مانے ریٹ وصول کرنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: برائلر کے نرخ بدستور 595 روپے کلو جبکہ بازاروں میں 630 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہاہے۔ دکانداروں نے سرکاری نرخنامے غائب کردیئے ، من مانے ریٹ وصول، مہنگائی کا جن انتظامیہ قابو کرنے میں بری طرح ناکام، پیاز، ٹماٹر سمیت سبزیاں مہنگی ہو گئیں۔

قیمت ایپ پنجاب کے مطابق پیاز کا سرکاری نرخ148 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ بازار میں پیاز180 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے، ٹماٹر کا سرکاری نرخ 120 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ بازار میں ٹماٹر 150 تک فروخت ہوتا رہا ۔

اسی طرح آلو کا سرکاری نرخ 83 روپے مقرر ہے جبکہ بازار میں آلو 120 روپے فی کلوکے حساب سے فروخت ہوتا رہا جبکہ لہسن کی سرکاری قیمت440روپے کی بجائے 490 روپے ، ادرک چائنہ کا سرکاری نرخ 590 روپے کی بجائے 620 روپے، پھول گوبھی 140 روپے کی بجائے 180 روپے ، بند گوبھی 175 روپے کی بجائے 230 روپے میں فروخت ہوتی رہی۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب زاہداختر زمان سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
57%
2 km/h
جمعہ
40 °C
ہفتہ
43 °C
اتوار
43 °C
پیر
43 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026
جرائم کا خاتمہ، خواتین و بچوں کا تحفظ اور عوام کو بہترین پولیس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

6 اکتوبر, 2023

تگڑی بیوی ہونا بہت ضروری ہے، فواد چوہدری

2 اپریل, 2024

جہلم پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبلان کی بھرتی، ڈرائیونگ امتحان میں 5 امیدوار کامیاب

13 مارچ, 2024

ریسکیو 1122 جہلم نے راولپنڈی میں پہلی اور پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

24 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں