Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عیدکے موقع پر جہلم پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عیدکے موقع پر جہلم پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
9 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کے عیدالفطر کے موقع پر فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات، سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ضلع بھر میں مجموعی طور پر 667 کے قریب پولیس جوان و افسران عید کی ڈیوٹیز سر انجام دیں گے، عید کے موقع پر ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کے تدارک کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ پولیس افسران و جوان شہریوں کی حفاظت کےلئے مساجد، امام بارگاہوں، عیدگاہوں، کھلے مقامات، تفریحی مقامات اور احمدیہ عبادت گاہوں پر ڈیوٹیز سر انجام دیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹریفک کی روانی کو کنٹرول کرنے کےلئے ٹریفک اہلکار ڈیوٹیز پر معمور ہوں گے جبکہ کسی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایلیٹ کمانڈوز بھی الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیں گے، سفید پارچات میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران مشکوک عناصر کی کڑی نگرانی کریں گے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں، اور کسی ناگہانی صورتحال میں 15 پر پولیس کو فوری اطلاع دیں، ڈیوٹی پر موجود پولس افسران آپکی حفاظت کےلئے موجود ہیں، دوران چیکنگ انکے ساتھ تعاون کریں۔

انہوں نے کہا کہ عید الفطر کے پر مسرت موقع پر جہلم کے باسیوں کی حفاظت کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، والدین عید کے اس خوشی کے اس موقع پر اپنے بچوں کو ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ سے روکنے کےلئے مثبت کردار ادا کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مہنگائی کے باعث ملازمین شدید مشکلات کا شکار ہیں، تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ چوہدری راشد محمود

7 اپریل, 2026

عوامی مسائل کے حل کے لیے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

8 فروری, 2025

45 روپے فی یونٹ بجلی کی اصل قیمت کیا ہے؟ نیپرا کا انکشاف

31 دسمبر, 2024

جہلم میں شہری کو قتل کر کے دبئی فرار ہونے والا اشتہاری ملزم گرفتار

3 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں