Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ جرائم میں ملوث بڑے مگرمچھوں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ جرائم میں ملوث بڑے مگرمچھوں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ جرائم میں ملوث بڑے مگرمچھوں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام، شہریوں کی شکایات کی شرح پچھلے سالوں کی نسبت کئی گنا بڑھ گئیں۔

غیر قانونی طریقے سے شہریوں کو موبائل فون ایپ کے انسٹال کی ترغیب’ ویب سائٹس کو متعارف کروا کر لوٹ مار کا بازار گرم، فراڈ میں ملوث گروہوں نے دھڑلے سے ویب سائٹس لانچ کر کے سادہ لوح افراد سے ماہانہ لاکھوں کروڑوں اینٹھنے شروع کررکھے ہیں ،لالچی افراد نوسر بازوں کے جھانسے میں آکر جمع پونجی نچھاور کرتے ہیں ، موبائل فون سموں کی غیر قانونی فروخت پر بھی قابو نہ پایا جا سکا۔

شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری و ساری، سادہ لوح افراد کو مختلف پیغامات بھیج کر ان کی جمع پونجی بھی ہتھیالی جاتی ہے، آن لائن بینکنگ فراڈ’ نوکریوں کا جھانسہ دیکر سادہ لوح افراد سے لاکھوں بٹورنے والے مافیا پر سائبر کرائم ونگ کی ٹیم ہاتھ ڈالنے کی بجائے مقدمات درج کر کے صرف انکوائریوںتک محدود ہے ، ایف آئی اے کا متعلقہ شعبہ تفتیش پر ہی اکتفا کر کے شہریوں کو بے و قوف بنانے میں مصروف ہے۔

شہریوں نے راولپنڈی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارکردگی کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سائبر کرائم ونگ کی کارکردگی کو فوری طور پر موثر بنایا جائے ، اس کی استعداد میں اضافہ کیا جائے جبکہ عام شہریوں کو ایف آئی اے کے دفاتر تک شکایات کی رسائی کیلئے ٹول فری نمبر کی تشہیر کو ممکن بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیںتاکہ جن شہریو ں کو مشکلات کا سامنا ہو وہ باآسانی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
overcast clouds
28° _ 28°
33%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی ماہ فروری کی شاندار کارکردگی، 11 گینگ گرفتار، لاکھوں روپے کا مسروقہ مال برآمد

3 مارچ, 2025

جہلم: مصنف اور ماہر تعلیم محمد برہان الحق جلالی کو ادبی ایوارڈ اور تعریفی سند سے نوازا گیا

1 اکتوبر, 2024

جہلم: مستقبل کے معماروں کی زندگیاں خطرے سے دوچار

31 جنوری, 2024

جہلم: پنجاب پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

13 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں