Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں موجود تمام قیدیوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کرنا ضروری ہے ، میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں موجود تمام قیدیوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کرنا ضروری ہے ، میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں موجود تمام قیدیوں کے مکمل چیک اپ اور بیمار قیدیوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کرنا ضروری ہے تاکہ قیدیوں کوموذی بیماریوں سے بچایا جاسکے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ڈسٹرکٹ جیل میں میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سپرٹینڈنٹ جیل حسن مجتبیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو لگائے گئے طبی کیمپ کا دورہ کروایا۔

ڈپٹی کمشنر نے کیمپ میں قیدیوں کے چیک اپ اور ادوایات فراہمی کے عمل کا مشاہدہ کرتے ہوئے قیدیوں سے مسائل بارے معلوم کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ہدایت کی کہ طبی کیمپ کو کامیاب بنانے کیلئے محکمہ صحت کی تمام ٹیم موجود ہے، کسی بھی قیدی کو طبی سہولت سے محروم نہیں رہنا چاہئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: آئیسکو رورل سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ ملک عبدالجبار اعوان ریٹائر ہوگئے

1 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں دو رکنی فیصلو ڈکیت گینگ گرفتار، چھینی گئی رقم برآمد

9 ستمبر, 2024

پاکستان میں انتخابات کون جیتے گا، مصنوعی ذہانت نے جواب دے دیا

23 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان: یوسی گولپور کے مکین پینے کے صاف پانی سے محروم، مکین جوہڑوں کا پانی استعمال کرنے پر مجبور

17 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں