Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر مقامی باشندوں کی تناسب 15 سے 20 فی صد ہو گئی، غیر ملکیوں نے ڈیرے جما لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر مقامی باشندوں کی تناسب 15 سے 20 فی صد ہو گئی، غیر ملکیوں نے ڈیرے جما لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں غیر مقامی باشندوں کا تناسب 15 سے 20 فی صد ہو چکا ہے، شہر اور مضافاتی علاقوں میں غیر ملکیوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں ، بیشتر افغانیوں نے جعلی شناختی کارڈ بھی حاصل کر رکھے ہیں۔

جہلم شہر کے بازاروں میں موجود دکانوں پر ، خصوصاً نان شاپس ، ہوٹلز، ڈرائی فروٹ،کپڑا ، جوتے ، چنے بھوننے ، چپل کباب ، الیکٹرونکس ،ٹرالی ، مزدوری ، روزمرہ ضرورت کی چیزیں ، حتی کہ جوتے پالش اور مرمت بھی تمام کاروباروں پر غیر مقامی باشندوں کی اجارہ داری قائم ہو چکی ہے۔

مضافاتی علاقوں میں واقع مدرسوں میں حفظ کے درجنوں طلباء (نان پنجابی ) دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جی ٹی روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر آفریدی ہوٹل ، شنواری ہوٹل ، خیبر ہوٹل ، کابل افغان لوگر ہوٹل ، خیر آباد ہوٹل، افغان نمکین ہوٹل بلکہ یہاں تک کہ اب محلے داروں نے اپنی حفاظت کے لیے چوکیدار بھی غیر ملکی رکھے ہوئے ہیں۔

بازاروں میں بھی چوکیداروں کی ذمہ داریاں غیر ملکیوں نے سنبھال رکھی ہیں، مشرف دور کے بلدیاتی الیکشن میںپختون اتحاد کا دعویٰ تھا کہ ان کا سینکڑوں ووٹ رجسٹرڈ ہے اور اگر یہ بات سچ ہے توآج دو عشروں بعد کیا صورتحال ہوگی۔

شہری، سماجی، رفاعی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والے اور غیر ملکیوں کی تصدیق کرنے والے ذمہ داران کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں تاکہ بے روزگاری کا خاتمہ اور معاشی حالات بہتر ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھتیجے نے چھریاں مار کر چچا کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

2 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں ریسکیو 1122 سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ

26 اکتوبر, 2024

تحفظ ڈائیریز کے سلسلے میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس تحفظ مرکز جہلم کی ٹیم سے ملاقات

25 اکتوبر, 2023

آئیسکو نے جہلم کے سرکاری نادہندہ اداروں کی لسٹ شائع کر دی

9 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں