Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الفطر پر بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الفطر پر بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الفطر پر بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، عید کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات، پھلوں، سبزیوں، گوشت سمیت تمام اشیاء کی فراہمی اور مقررہ نرخوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے پٹرول پمپ ایسوسی ایشن، فروٹ اینڈ سبزی ایسوسی ایشن، پولٹری ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات میں کہی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے تمام ایسوسی ایشز کے نمائندوں سے ملاقات میں عید الفطر کے موقع پر تمام اشیاکی وافر مقدار میں فراہمی اور ناجائز منافع خوری روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے مسائل معلوم کئے۔

انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ضلعی انتظامیہ اس حوالے سے تاجروں کی تمام ضروریات کا خیال رکھے گی اور شہریوں کو اس خوشی کے موقع پر کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہونے دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
55%
1 km/h
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مکتبہ فکر اور اقوام کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

17 ستمبر, 2024

جہلم میں رائفل چوری کرنے والا ملزم گرفتار، رائفل برآمد

16 ستمبر, 2024

تیز بارشوں میں سولر پینلز کو محفوظ رکھتے ہوئے کارکردگی بڑھانے کے طریقے جانئے

29 اگست, 2024

شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر سیوریج لائن کے منصوبے پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں