Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، ایس پی سکندر گوندل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، ایس پی سکندر گوندل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد سکندر گوندل نے ایسٹر کے موقع پر ضلع بھر کے مختلف چرچز، عبادت گاہوں اور حساس مقامات کا دورہ کر کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ انہوں نے چرچز کے داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز، سی سی ٹی وی کیمروں اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی چیکنگ کی۔

ایس پی انویسٹیگیشن نے افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ ہمہ وقت الرٹ رہیں، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اور سیکیورٹی کے تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے باڈی کیمروں کے مؤثر استعمال، داخلی راستوں پر مکمل چیکنگ اور خواتین و بچوں کے لیے علیحدہ انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری رسپانس کو یقینی بنایا جائے اور ایلیٹ فورس و محافظ اسکواڈ کے ساتھ مربوط رابطہ رکھا جائے، جبکہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور عبادت کے لیے آنے والوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔

دوسری جانب ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں ایسٹر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی پلان کے تحت تقریباً 400 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جبکہ ایلیٹ فورس اور محافظ اسکواڈ بھی ہائی الرٹ ہیں۔

چرچز کے اطراف ناکہ بندی، چیکنگ اور گشت کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔ عبادت گاہوں میں داخلے کے لیے واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز اور مکمل باڈی سرچ کو یقینی بنایا جا رہا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مسلسل نگرانی جاری ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محکمہ لائیو اسٹاک نے ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا

27 اگست, 2025

جہلم شہر میں اکثر و بیشتر گٹروں اور نالوں پر ڈھکن اور پڑیاں نہ رکھی جا سکیں

17 اکتوبر, 2023

یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

10 مارچ, 2024

سوہاوہ پولیس نے اجتماعی بدفعلی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پکڑ لیا

3 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں