Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت کی ناقص پالیسی، جہلم میں طلبہ درسی کتب سے محروم، والدین اور اساتذہ میں شدید تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت کی ناقص پالیسی، جہلم میں طلبہ درسی کتب سے محروم، والدین اور اساتذہ میں شدید تشویش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کی ناقص پالیسیوں کے باعث نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود طلباء و طالبات تاحال پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی درسی کتب سے محروم ہیں۔

اسکولوں میں نہ تو سرکاری طور پر مفت کتابیں مکمل فراہم کی جا سکی ہیں اور نہ ہی مارکیٹ میں درسی کتب دستیاب ہیں، جس کے باعث طلبہ پرانی اور پھٹی پرانی کتابوں سے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ یہ صورتحال صرف جہلم تک محدود نہیں بلکہ پنجاب بھر کے والدین، اساتذہ اور طلبہ اس بحرانی کیفیت سے دوچار ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ اگر گرمیوں کی چھٹیوں سے قبل درسی کتب فراہم نہ کی گئیں تو نہ صرف بچوں کی تعلیم متاثر ہوگی بلکہ نصاب مکمل نہ ہونے کے باعث نتائج پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

والدین اور اساتذہ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر درسی کتب کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ بچوں کی تعلیم کا تسلسل برقرار رکھا جا سکے اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنایا جا سکے۔

شہری حلقوں نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے لے اور اس ضمن میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ اس طرح کی صورتحال پیدا نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اولڈ پیپل ویلفیئر سوسائٹی کا ریسکیو 1122 جہلم کا دورہ، کارکردگی کو سراہا

13 اگست, 2025

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم قابل مذمت، مسلم ممالک مشترکہ کردار ادا کریں، جمعیت علمائے اسلام (ف) جہلم

15 اپریل, 2025

جہلم میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ نظرانداز، شہری اور ڈسٹری بیوٹرز دونوں پریشان

20 جولائی, 2026

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ

20 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں