Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم اور گردونواح کی دکانوں پر ناقص و غیر معیاری اشیاء کی فروخت دیدہ دلیری سے جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم اور گردونواح کی دکانوں پر ناقص و غیر معیاری اشیاء کی فروخت دیدہ دلیری سے جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی، شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں قائم دکانوں پر ناقص و غیر معیاری اشیاء کی فروخت دیدہ دلیری سے جاری، دکانوں پر ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ناموں سے ملتی جلتی دو نمبر اشیاء کی فروخت جاری ہیں۔ مضر صحت اشیاء کے استعمال سے بچے، نوجوان، خواتین، بزرگ شہری موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں قائم دکانوں پر سرعام ناقص وغیر معیاری اشیاء جن میں پاپڑ، سلانٹی ، چپس، بسکٹ، جوس، مشروبات ، چیونگ، ٹافیوں ، کیکس ، چاکلیٹس کی فروخت کی جارہی ہے۔

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ناموں سے ملتی جلتی اشیاء جو کہ مقامی طور پر تیار کی جارہی ہیں جسے بچے، نوجوان، خواتین سمیت بزرگ افراد استعمال کر رہے ہیں ، ناقص وغیر معیاری دو نمبر اشیاء کے استعمال سے بچے ، نوجوان ، خواتین ، بزرگ شہری گلے ، پیٹ، سانس، معدے سمیت دیگر موذی امراض میں مبتلا ہوکر ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔

دوسری جانب دکانوں پر مناسب صفائی ستھرائی نہ ہونے کیوجہ سے چوہوں سمیت دیگر حشرات الارض دکانوں میں دندناتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں جو بیماریاں جراثیم پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
63%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
25 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان

28 جولائی, 2026

جہلم: جانوروں کے کھانے کیلئے باسی اور مضر صحت روٹیوں کی سرعام فروخت عروج پر پہنچ گئی

21 جولائی, 2024

جہلم میں انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف پیکا ایکٹ اور دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج

26 اگست, 2025

جہلم میں لائسنس برانچ میرٹ پر کام کر رہی ہے، ڈی ایس پی ٹریفک رضا حسنین اعوان

3 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں