Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے سرکاری محکموں میں سیاسی مداخلت، کماؤ پٹواریوں کی تعیناتیاں اور تبادلے شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے سرکاری محکموں میں سیاسی مداخلت، کماؤ پٹواریوں کی تعیناتیاں اور تبادلے شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھرکے سرکاری محکموں میں سیاسی مداخلت عروج پرپہنچ گئی ، ایک دفعہ پھر کماؤ پٹواریوں کی تعیناتیاں اور تبادلے شروع ہو گئے۔

یاد رہے چند سال قبل بھی کرپٹ پٹواریوں کی کرپشن منظر عام پر آنے کے بعد محکمہ مال نے پٹواریوں کو نوکریوں سے برخاست کیاتھا لیکن رواں سال حکومت کی تبدیلی کے بعد ایک مرتبہ پھر جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں سیاسی مداخلت کی وجہ سے ضلع بھر کے غریب عوام کا خون چوسنے کے لیے دوبارہ بدعنوان کرپٹ پٹواریوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ دوبارہ تعیناتیاں کرنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

کرپٹ پٹواریوں نے چند سال قبل غریب لوگوں کو اپنی جدی زمین سے لاوارث کر دیا اور سائلین سے انتقالات کی فیسیں وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع ہی نہیں کروائی تھیں جسکی وجہ سینکڑوں لوگوں کودوبارہ فیسیں جمع کروانا پڑیں اسطرح محکمہ مال نے کمال مہارت سے پٹواریوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمات درج کروا کے اپنی جان چھڑا لی۔

پٹواری دیدہ دلیری کے ساتھ غریب عوام کولوٹ رہے ہیں ،پٹواریوں کی لوٹ مار کی وجہ سے بیشتر دفعہ شہر کے عوام نے احتجاج بھی کیا لیکن منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی پٹواریوں کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ جس کیوجہ سے پٹواریوں نے سادہ لوح شہریوں کے ساتھ لوٹ مار جاری رکھی ۔

حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی ایک کرپٹ بدعنوان پٹواری کو دوبارہ محکمہ مال میں بھرتی کرکے انتہائی اہم پٹوار حلقے میں بطور پٹواری تعینات کردیا گیا۔ جس نے درجنوں مالکان کی زمینوں کے ریکارڈ میں ردوبدل کرکے مالکان کو ایک سرساہی کا بھی مالک نہیں چھوڑا.

متاثرین کے احتجاج پر ڈپٹی کمشنر جہلم نے از خود نوٹس لیتے ہوئے پٹواری کو ایک مرتبہ پھر محکمہ مال سے برخاست کردیا ہے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین کا کہنا ہے کہ محکمہ مال میں بھرتی ہونے والے پٹواریوں کا کریکٹر سرٹیفکیٹ اور متعلقہ تھانوں سے ریکارڈ چیک کروایا جائے تاکہ لوٹ مار کرنے والے افراد کو محکمہ مال میں بھرتی نہ کیا جائے تاکہ شہری بغیر رشوت کے اپنے جائز کام کروا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تعلیمی بورڈز میں سال 2024 سے نمبرز ختم، گریڈ سسٹم بحال

31 اکتوبر, 2023

حافظ عبدالغفور مدنی اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے جنرل سیکرٹری منتخب، جہلم میں والہانہ استقبال

24 جنوری, 2025

موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

8 دسمبر, 2023

ذخیرہ اندوزی کے مرتکب افراد کو 3 سال تک کی قید اور بھاری جرمانے کئے جائیں گے، کمشنر عامر خٹک

16 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں