Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان سہولت بازار میں شہریوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان سہولت بازار میں شہریوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے لگائے گئے رمضان سہولت بازار میں شہریوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف ہے۔ سہولت بازار میں خریداروں کے رش سے ثابت ہوتا ہے کہ عوام کو یہاں سستی اور معیاری اشیاء دستیاب ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق رمضان سہولت بازار میں آٹا، چینی، گھی، سبزیاں، پھل، کریانہ سمیت دیگر اشیاء عام مارکیٹ کی نسبت کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ تمام اسٹالز پر اشیائے خوردونوش کی وافر مقدار میں دستیابی برقرار رہے تاکہ شہریوں کو خریداری کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران روزانہ کی بنیاد پر رمضان سہولت بازار اور دیگر مارکیٹوں کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ مہنگے داموں فروخت کرنے اور مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں اور تاجروں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ گراں فروشی کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے اور عوام کو سستی و معیاری اشیاء کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلعی انتظامیہ اشیاء خورد ونوش کی قیمتوں میں کمی اور ملاوٹ شدہ اشیاء پر کنٹرول کرنے میں بری طرح نا کام

25 جون, 2024

دینہ میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں، شہری پریشان

3 جون, 2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کی خاموشی، اشٹام فروش شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

28 جنوری, 2024

جہلم: جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 2 خواتین دلال سمیت گرفتار

31 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں