Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سرویکل کینسر کے خاتمے کیلئے 12 روزہ ویکسینیشن مہم کا آغاز، 96 ہزار بچیوں کو مفت ویکسین فراہم کی جائے گی، سنیہ صافی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سرویکل کینسر کے خاتمے کیلئے 12 روزہ ویکسینیشن مہم کا آغاز، 96 ہزار بچیوں کو مفت ویکسین فراہم کی جائے گی، سنیہ صافی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے سرویکل کینسر کے خاتمے کے لیے صوبہ بھر میں 12 روزہ ویکسی نیشن مہم شروع کر دی ہے جس کا مقصد نوجوان بچیوں کو اس موزی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ صوبہ پنجاب میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو یہ ویکسین بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ محکمہ صحت کا عملہ شہریوں میں آگاہی اور رہنمائی کے لیے بھرپور سرگرم ہے۔

یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم سنیہ صافی نے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے بتایا کہ ضلع جہلم میں تقریباً 96 ہزار بچیوں کو ویکسین فراہم کی جائے گی، جس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مہم ڈبلیو ایچ او (WHO) کی نگرانی میں شروع کی گئی ہے، جس نے اس ویکسین کو انتہائی محفوظ اور مؤثر قرار دیا ہے۔

ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے مزید کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں ایک بچی کو دی جانے والی ویکسین کی قیمت تقریباً 20 ہزار روپے ہے، لیکن پنجاب حکومت یہ سہولت شہریوں کو بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیماری کو بڑھنے سے پہلے روک لینا بہترین حکمت عملی ہے، کیونکہ سرویکل کینسر کی کوئی ابتدائی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ یہ مرض جان لیوا ہو سکتا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے تمام محکموں اور سرکاری افسران پر زور دیا کہ وہ محکمہ صحت کے ساتھ مل کر اس مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچیوں کو اس مرض سے محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بڑاگواہ یوتھ سپورٹس فیسٹیول؛ مختلف کھیلوں کے شاندار مقابلے، نوجوانوں نے صلاحیتوں کے جوہر دکھا دیے

14 ستمبر, 2026

بہت جلد آسامیوں کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کروا دیا جائے گا، صدر ایپکا پنجاب

27 دسمبر, 2023

لاؤڈ سپیکر پر بھیک مانگنے اور پھیری لگا کر اشیا فروخت کرنے والوں نے شہریوں کا جینا دو بھر کردیا

5 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان کے علاقہ نائچ کے قریب کار کو حادثہ، 2 افراد زخمی ہو گئے

14 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں