Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: لڑائی جھگڑے، جان سے مارنے کی دھمکیوں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: لڑائی جھگڑے، جان سے مارنے کی دھمکیوں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بھی برآمد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ واقعے کے حوالے سے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کرکے اسے چالان عدالت کیا جائے گا اور قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے جہلم پولیس ہر ممکن اقدامات عمل میں لا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
1 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

13 مارچ, 2025

سوہاوہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

17 ستمبر, 2025

اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم چوہدری عبدالواحد اور مقصود احمد ریٹائر، شاندارتقریب کااہتمام

7 جولائی, 2024

دینہ: راجہ زاہد عزیز الیکشن سے دستبردار، پی ٹی آئی امیدواروں کی حمایت کا اعلان

31 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں