Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مرغن غذاؤں کے استعمال میں اضافہ انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مرغن غذاؤں کے استعمال میں اضافہ انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے نجی اسپتال کے چیف ایگزیکٹو فزیشن ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ مرغن غذاؤں کے استعمال میں اضافہ انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے مصالحہ جات سے لبریز گوشت کھانے سے معدہ و جگر کا مرض بڑھتا ہے جس پر توجہ نہ دیئے جانے سے یہ مرض انسانی زندگی کیلئے خطرات کا باعث بنتا ہے۔

جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفدسےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرغن غذا معمول بنا لینا کسی صورت بہتر نہیں اس کے عادی افراد ہمیشہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا رہتے ہیں جنہیں موثر علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ مناسب و صحت بخش غذا کے استعمال پر توجہ دینے کی اشدضرورت ہے۔

ڈاکٹرحفیظ الرحمٰن ملک نے کہا کہ ہر سال موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی غذائیں بھی تبدیل ہو جاتی ہیں اور سردیوں میں لوگ چٹخارے دار مرغن غذاؤں کی طرف زیادہ رجوع کرتے ہیں جس سے سردیوں میں معدہ و جگر کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے لوگ فیملوں کی صورت میں ہوٹلوں و ڈھابوں کا رخ کر کے تلی ہوئی اشیاء کھانے کو ترجیح دیتے ہیں جو بیماریاں خریدنے کے مترادف ہے اس حوالے سے بھر پور آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے تاکہ شہری اپنی صحت کا تحفظ یقینی بنا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی بیماری کے لاحق ہونے کی صورت میں مستند معالج سے استفادہ کرنا چاہئے، اتائی ڈاکٹروں سے علاج کروانا خود کو مزید خطرے میں مبتلاکرنے کے مترادف ہے۔ کئی طرح کے مرض کا شکار ہونے پر فوری کوالیفائیڈ ڈاکٹرز سے رجوع کیا جائے اور ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کا استعمال ہرحال میں یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
37%
2 m/s
ہفتہ
29 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 10 نومبر کو دورہ جہلم متوقع، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، ذرائع
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ماڈل سکولوں میں بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

20 اکتوبر, 2023

جہلم میں نیند میں چلنے والا شخص ہائی وولٹیج تاروں سے جا ٹکرایا، بری طرح جھلس کر شدید زخمی

30 ستمبر, 2026

سوہاوہ: لڑائی جھگڑے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے دو ملزمان گرفتار

22 اپریل, 2025

جہلم میں شادی کا جھانسہ دے کر22 سالہ لڑکی سے سٹی ہاؤسنگ کے فلیٹ میں زیادتی

3 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں