Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم تا للِہ ڈیول کیرج وے؛ 128 کلومیٹر لمبی سٹرک پردھول مٹی نے آلودگی میں اضافہ کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم تا للِہ ڈیول کیرج وے؛ 128 کلومیٹر لمبی سٹرک پردھول مٹی نے آلودگی میں اضافہ کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: 128 کلو میٹر لمبی سٹرک پردھول مٹی نے آلودگی میں اضافہ کر دیا۔ سڑک کے دونوں اطراف درخت نہ ہونے سے ماحولیاتی آلودگی پھیلنے لگی ۔ مکین دمے ، ٹی بی ، سانس ، آشوبِ چشم سمیت مہلک امراض میں مبتلا ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم تا لِلہ 128 کلو میٹر سڑک گڑھوں میں تبدیل ہونے کی وجہ سے سڑک سے اٹھنے والی دھول مٹی نے ماحولیاتی آلودگی میں غیر معمولی اضافہ کردیاہے۔ سڑک سے اٹھنے والی دھول مٹی سے سڑک کے دونوں اطراف رہائشی دمے ،سانس، آشوب چشم سمیت دیگر مہلک بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے تحصیل جہلم اورتحصیل پنڈدادنخان کے مکینوں کی نئی گاڑیاں کھٹارہ بنتی جارہی ہیں۔

سروے میں علاقہ مکینوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بخاری چوک تا لِلہ ڈیول کیرج وے 128 کلو میٹر سٹرک کے دونوں اطراف سڑک کی تعمیر سے قبل محکمہ جنگلات نے درخت کٹوا دیئے تھے، درخت نہ ہونے کی وجہ سے دھول مٹی مکینوں کے گھروں میں داخل ہو کر بیماریوں کا باعث بن رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں چھوٹی بڑی گاڑیاں جن میں ٹر ک وغیرہ بھی شامل ہیں سڑک سے گزرتے ہوئے ماحول کو دھواں دھاراور آلودہ کر رہے ہیں جس سے جہلم تا لِلہ ڈیول کیرج وے کے گردونواح کی آبادیاں شدید متاثر ہورہی ہیں۔ بچے ، بوڑھے، جوان اور خواتین دمے، ٹی بی اور کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں ، آبادی میں اضافے کے سبب گاڑیوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو تا جارہاہے جس سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

علاقہ مکینوں نے چیف آف آرمی سٹاف، چیف جسٹس آف پاکستان اور نگران وزیراعظم پاکستان جہلم تا لِلہ ڈیول کیرج وے کے فنڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کریں اور سڑک کے دونوں اطراف سایہ دار ، پھولدار، پھلدار پودے لگوائیں تاکہ شہریوں کو موذی امراض سے بچایا جا سکے ۔ زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے درخت لگاؤ مہم کا آغاز جلد از جلد کر دیا جائے تا کہ ہماری آنے والی نسلیں آلودگی سے پاک زندگی گزار سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ، رینجرز بھی طلب کرلی گئی

27 ستمبر, 2024

جینا مرنا ن لیگ کے ساتھ ہے، پارٹی فیصلے کو دل سے تسلیم کریں گے۔ راجہ اویس خالد

28 نومبر, 2023

مقدمات اور جیلوں کی دھمکیاں ہماری جیت کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتیں، راجہ اویس خالد

24 جنوری, 2024

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں 25سے 31مئی تک چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

20 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں