Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹھنڈے پانی میں سوئمنگ نے خاتون کی جان بچالی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹھنڈے پانی میں سوئمنگ نے خاتون کی جان بچالی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برسٹل: انگلینڈ کی ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ ٹھنڈے پانی میں سوئمنگ نے ان کی جان بچالی۔

برسٹل شہر سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ ہیلن کو اپنے ڈپریشن کے علاج کے لیے ٹھنڈے پانی میں تیراکی کا مشورہ دیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا اس سرگرمی نے ان کی جان بچائی کیونکہ وہ خودکشی کرنے کا سوچ چکی تھیں۔

ہیلن ڈاونہم 2019 اور 2022 کے درمیان کئی تکلیف دہ واقعات سے گزریں جس میں ازدواجی تعلقات ختم ہوجانا، ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھنا اور ایک ٹانگ کا ٹوٹ جانا شامل ہے۔

ایک بچے کی والدہ ہیلن پہلے ہی دماغی صحت کے مسائل سے دوچار تھیں لیکن ان کا کہنا تھا کہ وبائی امراض میں ہونے والے واقعات نے انہیں اپنی جان لینے کے بارے میں سوچنے پر مجبور کردیا۔

ہیلن کو ڈپریشن اور اضطراب کے لیے دوائیں بھی تجویز کی گئی تھیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس سے بھی انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

پھر جنوری میں ایک ڈاکٹر نے انہیں مقامی خواتین کے کولڈ واٹر سوئمنگ گروپ کے ساتھ چھ ہفتے کے کورس کے لیے بھیجا۔ انہوں نے اس سوئمنگ کورس کے دوران اپنے اندر خاطرہ خواہ تبدیلی محسوس کی اور سوچوں میں مثبت رویہ محسوس کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
46%
2 km/h
ہفتہ
25 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسکرین ٹائم میں اضافہ، والدین بچوں کی صحت کے لیے فکرمند

30 جنوری, 2024

تنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہے

16 ستمبر, 2024

پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد نفسیاتی مرض سے میں مبتلا ہیں، ماہرین

26 جنوری, 2024

سائیکلنگ جلد موت کے خطرے کو 47 فیصد تک کم کر سکتی ہے، تحقیق

17 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں