Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تین رنگوں میں لانچ ہونے والی ہونڈا سی ڈی 70 کی تازہ ترین قیمت کیاہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تین رنگوں میں لانچ ہونے والی ہونڈا سی ڈی 70 کی تازہ ترین قیمت کیاہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ہنڈا اٹلس نے اپنی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے ہر سال کی طرح اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی بائک ہنڈا سی ڈی 70 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے لیکن حیران کن طور پر ہر نئے ماڈل میں تبدیلی صرف سٹیکر کی صورت میں ہوتی ہے۔

لہٰذا، ہنڈا سی ڈی 70 2025 بھی اسی طرز کی اپ گریڈ کے ساتھ آئی ہے جبکہ کمپنی اسے ماڈرن بائیک قرار دے رہی ہے جو کہ بہت عجیب و غریب بات ہے۔ بہرحال، پاکستان میں سی ڈی 70 زبردست فالوورز ہیں کیونکہ یہ ہر کسی کی پسندیدہ بائیک ہے، اس کی ری سیل، پارٹس کی دستیابی اس کی مشہوری کی چند وجوہات ہیں۔

ہنڈا سی ڈی 70 کی نئی تصاویر یہ ہیں جو سبحان اللہ کارپوریشن جو کہ ایک ڈیلرشپ ہے، کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں۔ کمپنی نے نئی بائیک کو تین رنگوں میں لانچ کیا ہے، جن میں سرخ، نیلا اور کالا رنگ شامل ہے۔

ذیل میں سرخ بائک دکھائی گئی ہے۔

اور یہ نیلے رنگ کی نئی ہندا سی ڈی 70 ہے۔

اور آخر میں، یہاں ہے کالی ہنڈا سی ڈی 70 2025 ہے۔

ہنڈا سی ڈی 70 2025 کی قیمت

بائیک کمپنی نے اپنے نئے ماڈل کی قیمت کو بغیر کسی تبدیلی کے 1,57,900 روپے پر برقرار رکھا ہے، جو کہ شاید واحد مثبت پہلو ہے، کیونکہ ہر سال نئے ماڈل کے ساتھ قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

بکنگ اور ڈلیوری

جہلم میں ہونڈا اٹلس کے ایک ڈیلرشپ نے ہمیں بتایا کہ سرخ ہونڈا سی ڈی 70 2025 کی بکنگ کے بعد 4-5 دن میں ڈلیور کر دی جائے گی، جبکہ کالے رنگ کی بائیک ایک ہفتے بعد ملے گی۔ ایک اور ڈیلرشپ نے بتایا کہ نیلا رنگ اسٹاک میں دستیاب ہے، اور آپ اسے فوراً حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت 14 ہزار سے زائد ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو فوری مستقل کرے، احسان شاکر

10 مارچ, 2025

منگلا ڈیم اور دریائے جہلم میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں، انچارج کنٹرول روم صبور ثاقب

26 اپریل, 2025

دینہ میں خواتین کی عفت میں خلل ڈالنے والے دو ملزمان گرفتار

28 فروری, 2026

سوہاوہ میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے والا ملزم گرفتار

29 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں