Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں نقشوں کی منظوری کے بغیر کمرشل اور رہائشی عمارتوں کی تعمیر کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں نقشوں کی منظوری کے بغیر کمرشل اور رہائشی عمارتوں کی تعمیر کا انکشاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 ستمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع کونسل نقشوں کی منظوری کے بغیر کمرشل و رہائشی تعمیرات جاری ،غیر قانونی طور پر بننے والی عمارتوں میں کینٹ بائی پاس ،جہلم پنڈدادنخان روڈ ،کالا گجراں روڈ، رانجھامیرا روڈ، سوہاوہ چکوال روڈ، پنڈدادنخان کھیوڑہ روڈ، پنڈدادنخان لِلہ روڈ کی متعدد کمرشل عمارتیں شادی ہالز ،پلازے اور کوٹھیاں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں نقشوں کی منظوری کے بغیر کمرشل اور رہائشی عمارتوں کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جہلم کی تعمیر میں ضلع کونسل بلڈنگ برانچ کے بلڈنگ انسپکٹر اور دیگر عملہ شامل ہیں ،غیر قانونی طور پر بننے والی عمارتوں ،میرج ہالز،نجی ہسپتالز ،پرائیویٹ سکولز،پلازے اور کوٹھیاں شامل ہیں۔

غیر قانونی طور پر تعمیر ہونے والی زیادہ تر عمارتیں ضلع کونسل کی حدود میں واقع ہے جوکہ پنجاب لوکل گورنمنٹ آر ڈینس 2022 کی دفعہ 172کی خلاف ورزی ہے،جس کی سزا 3 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں اور مالکان کو تمام فیسیں بھی ادا کرنی پڑیں گی۔

جہلم کے شہری نے ضلع جہلم کے علاقوں میں بغیر نقشوں کی منظوری کے بغیر تعمیر ہونے والی عمارتوں کے سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سے رجوع کر لیا ہے۔

درخواست دہندہ نے موقف اختیار کیا ہے کے بغیرنقشوں کی منظوری کے سینکڑوں کی تعداد میں پلازے ،کوٹھیوں ،میرج ہالز ،سکولز ،ہسپتالوں کی عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں، جس سے ضلع کونسل کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

سائل نے موقف اختیار کیا ہے کہ بغیر نقشہ منظوری کے تعمیر ہونے والی عمارتوں کی سرپرستی کرنے والے ضلع کونسل کے افسران و متعلقہ ذمہ داران کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں تا کہ ضلع کونسل بہتری کی جانب گامزن ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
2 m/s
پیر
30 °C
منگل
31 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
21 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں غریب عوام کو علاج معالجہ میں شدید دشواری کا سامنا

25 جنوری, 2024

جہلم میں انڈوں اور برائلر مرغی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ

18 جنوری, 2024

جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، ریڑھی بان اور لوڈر رکشہ ڈرائیوروں نے سڑکوں پر غیر قانونی اسٹینڈ قائم کر لیے

6 مئی, 2025

ریسکیو 1122 کا ریڈ الرٹ جاری، جہلم میں تمام اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار

7 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں