Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مثبت صحافتی سرگرمیوں کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، محمد امجد بٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مثبت صحافتی سرگرمیوں کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، محمد امجد بٹ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب میں مثبت صحافتی سرگرمیوں اور تفریحی، فلاحی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار نو منتخب صدر محمد امجد بٹ ، جنرل سیکرٹری مرزا قدیر بیگ نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ممبران جہلم پریس کلب نے جو ہمارے اوپر اعتماد کیا ہے اس پر ہر ممکن پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پریس کلب کے انتخابات اور آئین کو مرتب کرنے کے حوالے سے کابینہ نے کام شروع کر دیا ہے ۔ پریس کلب حسب سابق صبح 9 بجے اوپن ہو جاتا ہے اور سہ پہر 3 بجے تک پریس کلب کے اندر صحافتی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مثبت صحافتی سرگرمیوں کے لئے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔

اس موقع پر چیئرمین جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس، فنانس سیکرٹری ڈاکٹر ملک اعجاز اعوان، جائنٹ سیکرٹری چوہدری مہربان حسین سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
few clouds
33° _ 33°
63%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: موسم سرما کی آمد کے ساتھ لنڈا بازار کی رونقیں بحال، مہنگائی سفید پوش طبقے کی امیدیں سرد کر دیں

29 اکتوبر, 2025

ملک محبوب عالم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد

13 نومبر, 2025

نگہبان پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

13 مارچ, 2024

تمام بحرانوں کا خاتمہ کر کے نوجوانوں کو روزگار دینا ہماری اولین ذمہ داری ہے، چوہدری فرخ الطاف

2 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں